تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "fard-e-jurm"
انتہائی متعلقہ نتائج "fard-e-jurm"
بیت
منہ دیکھنے کا وقت نہیں ڈوبتی ہے ناؤ
منہ دیکھنے کا وقت نہیں ڈوبتی ہے ناؤتم ناخدا بنو تو سہی جو خدا کرے
جرم محمدآبادی
بیت
تم اپنے در سے اٹھا رہے ہو بتاؤ بستر کہاں لگاؤں
تم اپنے در سے اٹھا رہے ہو بتاؤ بستر کہاں لگاؤںذرا سمجھ کے جواب دینا سوال ہے میری زندگی کا
جرم محمدآبادی
مزید نتائج "fard-e-jurm"
بیت
کیا بادہ و ساغر کی حاجت محفل کی فضا گر مانے کو
کیا بادہ و ساغر کی حاجت محفل کی فضا گر مانے کوساقی کی نشیلی آنکھوں کا پر کیف اشارہ کافی ہے
جرم محمدآبادی
نعت و منقبت
جو پوچھوں میخانہ دلا میں ہو دور ساغر کہاں سے پہلےپکار اٹھےگی ساری محفل یہاں سے پہلے یہاں سے پہلے