تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "futooh ul ghaib abdul qadir jeelani ebooks"
انتہائی متعلقہ نتائج "futooh ul ghaib abdul qadir jeelani ebooks"
نعت و منقبت
کچھ بھی نہیں مجھ میں تقویٰ سب سے برا ہوں سب سے براتو اچھا ہے تو اچھا عبد القادر شاہنشاہ
مولانا عبدالقدیر صدیقی
مزید نتائج "futooh ul ghaib abdul qadir jeelani ebooks"
صوفی اقوال
بے ادب خالق و مخلوق دونوں کا معتوب ہے۔
بے ادب خالق و مخلوق دونوں کا معتوب ہے۔
شیخ عبدالقادر جیلانی
صوفی اقوال
خلوت میں خاموشی مردانگی نہیں خلوت میں خاموش رہ۔
خلوت میں خاموشی مردانگی نہیں خلوت میں خاموش رہ۔
شیخ عبدالقادر جیلانی
صوفی اقوال
پہلے اپنے نفس کو نصیحت دے پھر اور کو سمجھا۔
پہلے اپنے نفس کو نصیحت دے پھر اور کو سمجھا۔
شیخ عبدالقادر جیلانی
صوفی اقوال
توبہ کرنے کے بعد پھر گناہ کرنا ستر گناہوں کے برابر ہے۔
توبہ کرنے کے بعد پھر گناہ کرنا ستر گناہوں کے برابر ہے۔
شیخ عبدالقادر جیلانی
صوفی اقوال
نعت مجھے اپنا پابند نہ بنا لے کہ منعم سے غافل کردے۔
نعت مجھے اپنا پابند نہ بنا لے کہ منعم سے غافل کردے۔
شیخ عبدالقادر جیلانی
صوفی اقوال
خدا کے دشمنوں کو راضی رکھنا عقل و دانش سے دور ہے۔
خدا کے دشمنوں کو راضی رکھنا عقل و دانش سے دور ہے۔
شیخ عبدالقادر جیلانی
صوفی اقوال
وعظ خالص خدا کے لیے کر ورنہ تیرا گناہگار رہنا ہی بہتر ہے۔
وعظ خالص خدا کے لیے کر ورنہ تیرا گناہگار رہنا ہی بہتر ہے۔
شیخ عبدالقادر جیلانی
صوفی اقوال
جس عمل میں تجھے حلاوت نہ آئے، سمجھ لے کہ کِیا ہی نہیں۔
جس عمل میں تجھے حلاوت نہ آئے، سمجھ لے کہ کِیا ہی نہیں۔
شیخ عبدالقادر جیلانی
صوفی اقوال
جو شخص اپنے نفس کا معلم نہیں ہوسکتا دوسرے کا کس طرح ہوگا۔
جو شخص اپنے نفس کا معلم نہیں ہوسکتا دوسرے کا کس طرح ہوگا۔
شیخ عبدالقادر جیلانی
صوفی اقوال
اللہ اور رسول کی محبت فقر و فاقہ سے ملی جلی ہوتی ہے۔
اللہ اور رسول کی محبت فقر و فاقہ سے ملی جلی ہوتی ہے۔