تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ghire"
انتہائی متعلقہ نتائج "ghire"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "ghire"
پد
محل بنایا اونچا سا اور چار طرف سے گھیرا ہے
محل بنایا اونچا سا اور چار طرف سے گھیرا ہےتکیہ دے مسند پر بیٹھا یہ جانا گھر میرا ہے
کوی دلدار
صوفی کہاوت
قدر زر زرگرشناسد قدر گوھرگوھری
سنار کو سونے کی قدر ہوتی ہے، اور جوہری جواہرات کی قدر کو جانتا ہے۔
زبانی روایتیں
پد
تِمر سانجھ کا گہیرا آوے چھاوئے پریم من تن میں
تِمر سانجھ کا گہیرا آوے چھاوئے پریم من تن میںپچھم دِس کہ کھڑکی کھولو ڈوبہو پریم گگن میں
کبیر
بیت
میں کہا تری گلی میں ہے گذر میرا مدام
میں کہا تری گلی میں ہے گذر میرا مدامان کہا بلبل کو لازم ہے گزر بستان میں
گوہری
بیت
آہ سے گردوں کا سینہ چاک کردوں تو سہی
آہ سے گردوں کا سینہ چاک کردوں تو سہیاخگر خورشید کو بھی خاک کردوں تو سہی
گوہری
نعت و منقبت
گھرا ہوں میں مصیبت میں بچا لو یا رسول اللہمیری بگڑی ہوئی دنیا بنا دو یا رسول اللہ