تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ghus"
انتہائی متعلقہ نتائج "ghus"
غزل
شیر تاباں، ماہِ رخشاں روئے منور شمع فروزاںانساں کاملِ وہ روحِ ایماں، نور مجسم، محبوب یزداں
غوث محی الدین سوزاںؔ
نعت و منقبت
عقلِ انسانی کی حد سے ماوریٰ سرکار ہیںجانتی ہے عقل بس قدرت کا یہ شہکار ہیں
غوث محی الدین قادری
لغت سے متعلق نتائج
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "ghus"
مزید نتائج "ghus"
صوفی اقوال
اولوالعزمی اور بلند ہمتی کی بدولت مشکل سے مشکل کام آسان ہو جاتا ہے۔
اولوالعزمی اور بلند ہمتی کی بدولت مشکل سے مشکل کام آسان ہو جاتا ہے۔
غوث علی شاہ
صوفی اقوال
عشق سے انسان کو حیاتِ ابدی حاصل ہوتی ہے۔
عشق سے انسان کو حیاتِ ابدی حاصل ہوتی ہے۔
غوث علی شاہ
صوفیانہ مضامین
قوالی گیارہویں شریف اور حضرت غوث پاک کے چلوں پر
خواجہ معین الدین چشتی کے چلوں پر قوالی کے رواج اور اس کی مقبولیت کے بعد
اکمل حیدرآبادی
صوفی اقوال
استقامت اور استقلال انسان کے واسطے بڑی بیش بہا نعمت ہے۔
استقامت اور استقلال انسان کے واسطے بڑی بیش بہا نعمت ہے۔
غوث علی شاہ
صوفی اقوال
جب خدا ساتھ ہوگیا تو کسی دوسرے مددگار کی چنداں ضرورت نہیں۔
جب خدا ساتھ ہوگیا تو کسی دوسرے مددگار کی چنداں ضرورت نہیں۔
غوث علی شاہ
صوفی اقوال
جس وقت تجلیِ ذات ہوتی ہے، ہر طرح سے اسرارِ توحید و یکتائی منکشف ہوتے ہیں۔
جس وقت تجلیِ ذات ہوتی ہے، ہر طرح سے اسرارِ توحید و یکتائی منکشف ہوتے ہیں۔
غوث علی شاہ
صوفی اقوال
ہر شخص نے اپنی خواہشات کے موافق جداگانہ قبلہ بنا رکھا ہے اور اسی خیال میں مستغرق اور منہمک ہے۔
ہر شخص نے اپنی خواہشات کے موافق جداگانہ قبلہ بنا رکھا ہے اور اسی خیال میں مستغرق اور منہمک ہے۔
غوث علی شاہ
صوفی اقوال
صفائی بغیر مجاہدہ کے حاصل نہیں ہوتی اور جمال لایزال بغیر صفائی کے نہیں دکھائی دیتا۔
صفائی بغیر مجاہدہ کے حاصل نہیں ہوتی اور جمال لایزال بغیر صفائی کے نہیں دکھائی دیتا۔