تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ghuuraa"
انتہائی متعلقہ نتائج "ghuuraa"
صوفی کہاوت
قدر زر زرگرشناسد قدر گوھرگوھری
سنار کو سونے کی قدر ہوتی ہے، اور جوہری جواہرات کی قدر کو جانتا ہے۔
زبانی روایتیں
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "ghuuraa"
بیت
میں کہا تری گلی میں ہے گذر میرا مدام
میں کہا تری گلی میں ہے گذر میرا مدامان کہا بلبل کو لازم ہے گزر بستان میں
گوہری
بیت
آہ سے گردوں کا سینہ چاک کردوں تو سہی
آہ سے گردوں کا سینہ چاک کردوں تو سہیاخگر خورشید کو بھی خاک کردوں تو سہی
گوہری
نعت و منقبت
گھرا ہوں میں مصیبت میں بچا لو یا رسول اللہمیری بگڑی ہوئی دنیا بنا دو یا رسول اللہ
نقیب الرحمٰن حسنی
پد
آنکھ کھول کے دیکھو تو سب ایک ذات سے گھیری ہے
آنکھ کھول کے دیکھو تو سب ایک ذات سے گھیری ہےجا سے نور ہوا ہے دن کو وا سے رات اندھیری ہے
