تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ham-saro.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "ham-saro.n"
نعت و منقبت
ہو نظر ہم پہ اجمیر والے ہم منگتے ہیں تیری گلی کےتیرے لطف و کرم کے سہارے بیت جائیں گے دن زندگی کے
عبدالستار نیازی
تمام
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "ham-saro.n"
مزید نتائج "ham-saro.n"
نعت و منقبت
ہوالاول ھوالآخر کے معنی ہم یہ سمجھے ہیںخدا کا جلوۂ مخفی ہے تیرے روئے روشن میں
میکش اکبرآبادی
صوفی اقوال
روشنی یافتہ ولی خدا کے سوا کسی کو نہیں دیکھتا، اس کے سوا کسی سے نہیں ملتا اور اس کے سوا کسی سے محبت نہیں کرتا۔
ابوبکر شبلی
صوفی اقوال
خدا کی محبت اس شخص کو اپنی گرفت میں لے لیتی ہے جس کا دل اس کی محبت میں جل کر راکھ ہو جائے۔
خدا کی محبت اس شخص کو اپنی گرفت میں لے لیتی ہے جس کا دل اس کی محبت میں جل کر راکھ ہو جائے۔
ابوالحسن خرقانی
نعت و منقبت
یہی وظیفہ ہے عاشقوں کا یہ ہم فقیروں کی بھی صدا ہےگرہ کشائے دو عالم اکبرؔ ہمارا پیارا ابوالعلا ہے
