تلاش کا نتیجہ "huur-e-jannat"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
باغ و بہشت و حور و جنت ابراروں کو کیجیے عنایتہمیں نہیں کچھ اس کی ضرورت آپ کے ہم دیوانے ہیں
وہ اے سیمابؔ کیوں سرگشتۂ تسنیم و جنت ہومیسر جس کو سیر تاج اور جمنا کا ساحل ہے
جذبۂ عشق میں جنت کی تمنا کیسییہ بلندی تو مری گرد سفر ہوتی ہے
ہم ایسے غرق دریائے گنہہ جنت میں جا نکلےتوان لطمۂ موج شفاعت ہو تو ایسی ہو
راہ میں جنت حفیظؔ آواز دیتی ہی رہیہم نے مڑ کر بھی نہ دیکھا کربلا جاتے ہوئے
جنت
हूर-ए-जन्नतحور جنت
Houri of paradise
جنت سے نکالی ہوئی حوا
سیدہ نفیس بانو شمع
2018خواتین کی تحریریں
دنیا کی حور
کوثر چاند پوری
1930افسانہ
ہیر رانجھا
لکشمی لال
منشی کنہیا لعل
1884مطبوعات منشی نول کشور
قصہ ہیر رانجھا
عبدالغنی شوق
1995قصہ / داستان
ہیر رانجھا قیس
محمد عبدالغفور
1919شاعری
ہیر وارث شاہ
سید وارث شاہ
2006ترجمہ
1976شاعری
پیراں دتہ تڑگڑھ
1920قصہ / داستان
قصہ ہیر
ہیر سید وارث شاہ
شیخ عبد العزیز
1960سوانح حیات
اصلی ہیر وارث شاہ
انشای ہر سہاے
1883
دی لو آف ہیر اینڈ رانجھا
1978
ہیر رانجھا اینڈ ادر لیجینڈز آف دی پنجاب
ہرجیت سنگھ فانی
2003
تلاش بت میں مجھ کو دیکھ کر جنت میں سب بولےیہ کافر کیوں چلا آیا مسلمانوں کی بستی میں
در جنت ہے دروازہ معین الدین چشتی کاجہاں پھر کیوں نہ ہو شیدا معین الدین چشتی کا
ترا جام جام کوثر ترا مے کدہ ہے جنتمرے حال پہ کرم کر مری تشنگی بجھا دے
نصیرؔ خستہ جاں جنت سے اس کوچے کو کب بدلےبہ از ظل ہما ہے یار کی دیوار کا سایا
کیوں نہ دوزخ بھی ہو جنت مجھے جب خود وہ کہےاس گنہ گار کو لے جاؤ یہ مغفور نہیں
اے حور تو خوش چشم ہے اور شوخ نگاہمانا کہ ادائیں ہیں تری سب دل خواہ
ملا کیا حضرت آدم کو پھل جنت سے آنے کانہ کیوں اس غم سے سینہ چاک ہو گندم کے دانے کا
جنت ہے اس بغیر جہنم سے بھی زبوںدوزخ بہشت ہے گی اگر یار ساتھ ہے
یاد دلاؤ نہ مجھ کو جنت کیاک جہاں ہے جہاں میں رہتا تھا
حرم ہے جائے ادب کام دے گی جنت میںفرشتو طاق سے بوتل ذرا اٹھا دینا
جنت سے دور دور تلک واسطہ نہیںجس کا علی کے گھر سے کوئی رابطہ نہیں
ملے گی شیخ کو جنت ہمیں دوزخ عطا ہوگابس اتنی بات ہے جس کے لیے محشر بپا ہوگا
ملے گی شیخ کو جنت ہمیں دوزخ عطا ہو گابس اتنی بات ہے جس کے لیے محشر بپا ہو گا
دیکھی جو فضائے کوئے نبی جنت کا ٹھکانہ بھول گئےسرکار کا روضہ یاد رہا دنیا کا فسانہ بھول گئے
اب اجازت دفن کی ہو جائے تو جنت ملےیار کے کوچے میں ہم نے جائے مدفن کی تلاش
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books