تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ilm-o-hunar"
انتہائی متعلقہ نتائج "ilm-o-hunar"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "ilm-o-hunar"
موضوعات
علم
علم
لغت سے متعلق نتائج
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "ilm-o-hunar"
مزید نتائج "ilm-o-hunar"
بیت
ہنرؔ کیا رہے گا زمانے میں باقی
ہنرؔ کیا رہے گا زمانے میں باقیگیے جب جہاں سے ولیٔ و پیمبر
سراج الدین ہنرؔ
بیت
وہ نازک طبیعت ستم کیا کرے گا
وہ نازک طبیعت ستم کیا کرے گاعبث ہے ہنرؔ کر نہ بدنام اس کو
سراج الدین ہنرؔ
بیت
زمانے سے کسی نے کب مرے یاروں وفا دیکھی
زمانے سے کسی نے کب مرے یاروں وفا دیکھیمحبت نے سزا پائی محبت نے جفا دیکھی
سراج الدین ہنرؔ
بیت
رکا اک دم نہیں گریہ ہمارے دیدۂ تر کا
رکا اک دم نہیں گریہ ہمارے دیدۂ تر کاہوا ہے عشق جس دن سے تمہارے روئے انور کا
سراج الدین ہنرؔ
صوفی کہاوت
گرھنری داری وھفتاد عیب۔دوست نہ بیند بجزآں یک ھنر(سعدی)
اگر آپ میں ایک اچھایی اور ستر خامیاں ہوں، جو آپ کو پسند کرتا ہے وہ صرف وہی ایک اچھایی دیکھے گا۔
زبانی روایتیں
بیت
وہ مہر حسن کوٹھے پہ اپنے چڑھا ہے آج
وہ مہر حسن کوٹھے پہ اپنے چڑھا ہے آجاُترا ہوا سا منہ نظر آتا ہے ماہ کا
علم گیاوی
صوفی کہاوت
علم ازبھردین پروردن است نہ ازبھردنیا خودن(سعدی)
علم ازبھردین پروردن است نہ ازبھردنیا خودن(سعدی)







