تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jogin"
انتہائی متعلقہ نتائج "jogin"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "jogin"
دوہرا
یہ جگ وہ جگ چھوڑ کر ہوں نج جوگن ہوں
یہ جگ وہ جگ چھوڑ کر ہوں نج جوگن ہوںبن پیہ بھیکیا اے سکھی ایکو جگ نہں لوں
عبدالقدوس گنگوہی
شعر
قسمت جاگے تو ہم سوئیں قسمت سوئے تو ہم جاگیںدونوں ہی کو نیند آئے جس میں کب ایسی راتیں ہوتی ہیں
آرزو لکھنوی
پد
وِرہ کے پد - میں بِرہنی بیٹھی جاگوں جگت سب سوویری عالی
میں بِرہنی بیٹھی جاگوں جگت سب سوویری عالیبِرہنی بیٹھی رنگ محل میں موتیین کی لڑ پووے
میرابائی
شبد
میں برہن بیٹھی جاگوں جگت سب سوبے ری آلی
میں برہن بیٹھی جاگوں جگت سب سوبے ری آلیمیں برہن بیٹھی جاگوں جگت سب سوبے ری آلی
میرابائی
کلام
ہک جاگن ہک جاگ نہ جانن ہک جاگدیاں ہی ستے ہوہک ستیاں جا واصل ہوئے ہک جاگدیاں ہی مٹھے ہو
سلطان باہو
دوہرا
صاحب جی سلطان جی تم بڑے گریب نواج
خواجہ تورے کارنے پھری میں دیس بدیسانگ بھبوت رمائیکے کینو جوگن بھیس
نا معلوم
شبد
برہ اور پریم کا انگ - متؤ مڑیا سونی کری لو
جوگن ہوئی کے میں بن بن ڈھونڈھوںہمرا کے برہ بیراگ دے گیلو
مہاتما دھنی دھرم داس جی
پد
جوگی کے پد - جوگیا رے کہیو رے ادیس
مدرا مالا بھیش لوں رے کھپڑ لیٔوں ہاتھجوگن ہوئے جگ ڈھونڈھ سوں رے سانولیا کے ساتھ