تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "lugat"
انتہائی متعلقہ نتائج "lugat"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "lugat"
دوہا
ستگرو - ستگرو شبدی تیغ ہے لاگت دو کری دیہی
ستگرو شبدی تیغ ہے لاگت دو کری دیہیپیٹھ پھیری کائر بھجئے سورہ سنمکھ لیہی
چرن داس جی
شبد
پریم کا انگ - ہری سنگ لاگت بند سوہون
ہری سنگ لاگت بند سوہونسمے جانی سب جیو مگن bhe گرہ آپن سب چھاون
گلال صاحب
دوہا
رحمن نیچن سنگ بسی لگت کلنک نہ کاہی
رحمن نیچن سنگ بسی لگت کلنک نہ کاہیدودھ کلاری کر گہے مد سمجھے سب تاہی
رحیم
دوہا
یو من نیکے لگت ہو موہت مو من لال
یو من نیکے لگت ہو موہت مو من لالکہوں کہا موہن تمیں پیت نہ ہوت جمالؔ
جمال
صوفی اقوال
مشروب وہ نور ہے جو محبوب کے جمال سے پھیلتا ہے، پیالہ وہ مہربانی ہے جو اس نور کو دلوں کے لبوں تک پہنچاتی ہے، پیالہ بردار وہ ہے جو منتخب بندوں اور ان کے نیک غلاموں کا دوست ہے۔
ابوالحسن شاذلی
صوفی اقوال
معرفت حق تعالیٰ کی رویت کا نام ہے، جب دل کی آنکھ ان تمام پردوں سے پاک ہو جائے جو دیدِ خداوندی میں حجاب تھے، تو وہ اپنے باطن کے نور سے صفاتِ حق کا مشاہدہ کرتی ہے، یہ نور اس نورِ ایمان سے فائق ہے جو اہلِ کمال کو عطا ہوتا ہے، کیوں کہ معرفت کا مقام ایمان سے سوا ہے، اسی لیے محبتِ حق اور معرفتِ حق ایک ہی نور کی دو تجلیاں ہیں، جن میں کوئی جدائی نہیں۔
معرفت حق تعالیٰ کی رویت کا نام ہے، جب دل کی آنکھ ان تمام پردوں سے