تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "nan"
انتہائی متعلقہ نتائج "nan"
لغت سے متعلق نتائج
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "nan"
مزید نتائج "nan"
ارل
ارل چھند - جھلملی جھلکت نور نین پر نورا
جھلملی جھلکت نور نین پر نوراہر دم ہوت اگھور جبت تہں تورا
گلال صاحب
ساکھی
برہ کا انگ - برہ کمنڈل کر لیے بے راگی دو نین
برہ کمنڈل کر لیے بے راگی دو نینمانگیں درس مدھوکری چھکے رہیں دن رین
کبیر
غزل
سانجھ سویرے نین بچھا کر راہ تکوں میں ساجن کیرام ہی جانے کب چمکے گی قسمت میرے آنگن کی
طفیل ہشیارپوری
ساکھی
برہ کا انگ - نین ہمارے باورے چھن چھن لوڑے تجھ
نین ہمارے باورے چھن چھن لوڑے تجھنا تم ملو نہ میں سکھی ایسی بیدن مجھ
کبیر
پد
ورہ کے پد - پریت نہیں کیجے اے جی ہو پریت نہیں کیجے بچھرت نین جھریجے
پریت نہیں کیجے اے جی ہو پریت نہیں کیجے بچھرت نین جھریجےپتنگ جو پریت کری دیپک سیں سنمکھ دیہہ جریجے
میرابائی
دوہا
گھنگھٹا ٹھاڑی نین جل پریم سیل مکھ نال
گھنگھٹا ٹھاڑی نین جل پریم سیل مکھ نالہانسی کپاں لائیا پھاندے ساہی جمالؔ
جمال
دوہا
چیلا نین جوت گرو گیانی بچن یہ بوجھ
چیلا نین جوت گرو گیانی بچن یہ بوجھبن جوت نین آندھر اوگن بن گر پڑے نہ سوجھ
اوگھٹ شاہ وارثی
ساکھی
برہ کا انگ - پربت پربت مے پھری نین گنوایو روئے
پربت پربت مے پھری نین گنوایو روئےسو بوٹی پائیوں نہیں جا تیں جیون ہوئے