تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "nikaat e ehsaani hakeem ehsan ali hakeem ehsanullah khan ebooks"
انتہائی متعلقہ نتائج "nikaat e ehsaani hakeem ehsan ali hakeem ehsanullah khan ebooks"
بیت
عاصی ہوں گنہگار ہوں منہ کیسے دکھاؤں
عاصی ہوں گنہگار ہوں منہ کیسے دکھاؤںاس واسطے منہ ڈھانک کے آیا ہوں کفن سے
حکیم امتیاز علی
بیت
رہا تھا تشنہ تسکیں مرا امکان نظارہ
رہا تھا تشنہ تسکیں مرا امکان نظارہاگر چہ دیکھنے کی طرح تجھ کو عرش پر دیکھا
حکیم امتیاز علی
بیت
توڑ کلیاں مگر اے خانہ بر انداز چمن
توڑ کلیاں مگر اے خانہ بر انداز چمنعرض یہ ہے کہ نشیمن نہ ہو عریاں میرا
حکیم امتیاز علی
مزید نتائج "nikaat e ehsaani hakeem ehsan ali hakeem ehsanullah khan ebooks"
بیت
آئے ہیں چارہ ساز بھی نشتر فروش بھی
آئے ہیں چارہ ساز بھی نشتر فروش بھیجب میں دوا و درد کے قابل نہیں رہا
حکیم امتیاز علی
بیت
دیکھ کر یاں کے مصائب دل میں اپنے سوچ کر
دیکھ کر یاں کے مصائب دل میں اپنے سوچ کرگر اسی کا نام دنیا ہے تو ہم رہتے نہیں
حکیم امتیاز علی
غزل
دامانِ سحر پر کندہ ہے اب تک درمانِ غم میرایہ تارے میری آنکھیں ہیں یہ گریہ ہے شبنم میرا
حکیم امتیاز علی
غزل
زوال سے اور نیند سے بے نیاز بے احتیاج ہے توحدوث کی خفتہ کاریوں میں ہوا ہے تقسیم خواب تیرا
حکیم امتیاز علی
نعت و منقبت
بنایا ہے چمن تیرے قدم نے ہر بیاباں کودیا ہے جام عرفاں کا ہر اک زائر کو مہماں کو
حکیم احسن جلیسری
بیت
تیکھا ہے، نکیلا ہے، طرحدار ہمارا
تیکھا ہے، نکیلا ہے، طرحدار ہمارااے سرو چمن دیکھ یہ ہے یار ہمارا
حکیم ثناؤاللہ خاں
بیت
ادھر زلفیں بناتے ہو ادھر دشنام دیتے ہو
ادھر زلفیں بناتے ہو ادھر دشنام دیتے ہوبھلا صاحب یہی ہے کیا نماز شام کی تسبیح