تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "parvaaz"
انتہائی متعلقہ نتائج "parvaaz"
لغت سے متعلق نتائج
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "parvaaz"
مزید نتائج "parvaaz"
بیت
نہ جھکی نہ یہ جھکے گی کسی اور در پہ ہرگز
نہ جھکی نہ یہ جھکے گی کسی اور در پہ ہرگزہے مری جبیں کو نسبت ترے سنگِ آستاں سے
یونس پرویز
بیت
اٹھتی ہے نظر عالمِ مستی میں جدھر بھی
اٹھتی ہے نظر عالمِ مستی میں جدھر بھیہر شئے میں اسی بت کی ادا دیکھ رہاہوں
یونس پرویز
بیت
عشق کی منزل بھی تو ہے حسن کی محفل بھی تو
عشق کی منزل بھی تو ہے حسن کی محفل بھی توتوہی شمعِ بزم بھی ہے بزم کا حاصل بھی تو
یونس پرویز
بیت
مقصدِ عشق بھی ہے تو عظمتِ حسن بھی ہے تو
مقصدِ عشق بھی ہے تو عظمتِ حسن بھی ہے تومیری طلب کی آبرو تیرے سوا کوئی نہیں
یونس پرویز
بیت
میرے سجدوں کی قیمت بڑھ جاتی ہے
میرے سجدوں کی قیمت بڑھ جاتی ہےبے پردہ جب سامنے وہ آجاتے ہیں
یونس پرویز
بیت
مخصوص اسی در کے لئے میری جبیں ہے
مخصوص اسی در کے لئے میری جبیں ہےکعبہ بھی یہیں ہے مرا قبلہ بھی یہیں ہے
یونس پرویز
بیت
اٹھ رہے ہیں ہر طرف شعلے گلستاں سے مگر
اٹھ رہے ہیں ہر طرف شعلے گلستاں سے مگراپنا گھر جلتا ہو تو اوروں کے گھر دیکھے گا کون
یونس پرویز
صوفیانہ مضامین
حضرت میاں محمد بخش
میاں محمد بخش مثنوی سیف الملوک کے خالق تھے، پوٹھوہار، آزاد کشمیر ہزارہ اور ملحقہ علاقوں
خالد پرویز ملک
صوفیانہ مضامین
حضرت وارث شاہ
نام و لقب : پنجابی زبان کے عظیم صوفی شاعر اور ”ہیر“ کے خالق و مصنف
خالد پرویز ملک
صوفیانہ مضامین
حضرت بلھے شاہ
حضرت بلھے شاہ کی پیدائش کا مقام اچ گیلانیاں اور زمانہ 1680 بیان کیا جاتا ہے،