تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "raho"
انتہائی متعلقہ نتائج "raho"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "raho"
دوہا
پیمیؔ ہندو تُرک موں ہر رنگ رہو سماے
پیمیؔ ہندو تُرک موں ہر رنگ رہو سماےدیول اور مسیت موں دیپ ایک ہِیں بھاے
برکت اللہ پیمی
راگ آدھارت پد
راگ دھناشری - بالم بلم بدیش رہو ری
بالم بلم بدیش رہو ریبھوشن پتو پتو سینا پتی پتو تا اری انگ دہو ری
سورداس
کرشن بھکتی صوفی شاعری
اوگھٹؔ رہو پریم کے بھگتی جب تک گھٹ میں پرانپوجا کرو کرشن کا اور جمنا میں اشنان
اوگھٹ شاہ وارثی
شعر
تمہیں علم کچھ جو ہو عالمو تو بتا دو مجھ کو نہ چپ رہوکہ شراب عشق کا مست ہوں یہ حلال ہے کہ حرام ہے
عرش گیاوی
صوفی اقوال
مرشدِ کامل کا دامن پکڑ کر ہمیشہ اس کی صحبت میں رہو تاکہ ’’وصول الی اللہ‘‘ کا مرتبہ نصیب ہو۔
مرشدِ کامل کا دامن پکڑ کر ہمیشہ اس کی صحبت میں رہو تاکہ ’’وصول الی اللہ‘‘ کا مرتبہ نصیب ہو۔
خواجہ سلیمان تونسوی
صوفی اقوال
محنت مشقت کر کے کھاؤ اور اللہ اللہ کرو۔
محنت مشقت کر کے کھاؤ اور اللہ اللہ کرو۔
سید محمد تاج الدین
دوہرا
جنہ گھر راجہ بسوئی پرجا رہو نہ جاے
جنہ گھر راجہ بسوئی پرجا رہو نہ جاےراج بسیرا جنہ گھرہں پرجا کہاں کتھاے


