تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "rasta"
انتہائی متعلقہ نتائج "rasta"
شعر
چاروں سمت اندھیرا پھیلا ایسے میں کیا رستہ سوجھےپربت سر پر ٹوٹ رہے ہیں پاؤں میں دریا بہتا ہے
واصف علی واصف
غزل
نہ ہی منزل کہیں دیکھے نہ تھا رستہ عیاں اپناکہاں لے کر چلا ہوں دیکھ یہ ٹوٹا مکاں اپنا
سید امجد حسین
صوفی اقوال
فقیری گروہ حلال روزی پر بہت زیادہ زور دیتا ہے۔
فقیری گروہ حلال روزی پر بہت زیادہ زور دیتا ہے۔
سید محمد تاج الدین
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "rasta"
صوفی اقوال
تصوف انسانوں سے بیزاری کا مسلک نہیں ہے بلکہ یہ انسانی مساوات، باہمی اخوت، صلح جوئی اور حسنِ سلوک کا طریق ہے۔
شاہ عبدالطیف بھٹائی
غزل
نئی منزلیں نئے راستے نئے ہم سفر کی تلاش ہےکبھی راہزن کبھی راہ رو کبھی راہبر کی تلاش ہے
بہزاد لکھنوی
صوفی اقوال
روحانیت میں ترقی کے لیے پیرِ کامل کی ضرورت ہے۔
روحانیت میں ترقی کے لیے پیرِ کامل کی ضرورت ہے۔
سید محمد تاج الدین
صوفی اقوال
سالک کو چاہیے کہ عشق کے کام میں دلیر اور جواں مرد بن کر اس کی راہ مشقتوں کو دل و جاں سے برداشت کرے۔
سالک کو چاہیے کہ عشق کے کام میں دلیر اور جواں مرد بن کر اس کی راہ مشقتوں کو دل و جاں سے برداشت کرے۔
خواجہ سلیمان تونسوی
صوفی کہاوت
زنیرو بود مرد را راستی۔زسستی دروغ آید و کاستی
زنیرو بود مرد را راستی۔زسستی دروغ آید و کاستی