تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sarmaaya-e-ziist"
انتہائی متعلقہ نتائج "sarmaaya-e-ziist"
مزید نتائج "sarmaaya-e-ziist"
صوفی اقوال
راستی (صدق) یہ ہے کہ تم لوگوں کے ساتھ ویسے ہی ہو جاؤ جیسے تم اپنے نفس کو سمجھتے ہو یا اپنے نفس کو ویسا ہی سمجھو جیسے تم حقیقت میں ہو۔
ابو علی دقاق
صوفی اقوال
جس طرح وصال اور فراق دونوں محبوب کی عطا ہیں، اسی طرح۔۔۔
جس طرح وصال اور فراق دونوں محبوب کی عطا ہیں، اسی طرح دن اور رات دونوں ہی سورج کے روپ ہیں۔