تلاش کا نتیجہ "मुरत्तब"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
چند اور مثالوں میں سے رسم ستی کی مثال بھی دی جا سکتی ہے، قدیم ہندو رسم کے مطابق بیوہ خود بھی شوہر کی چتا میں بیٹھ کر جل مرتی تھی جسے ستی کہا جاتا تھا۔ظؔ انصاری اور ابوالفیض سحرؔ جیسے محققین کی مرتب کردہ کتاب ’’خسروؔ شناسی‘‘ میں ڈاکٹر مشیرالحق لکھتے ہیں کہ
قوالی اور سماع کا عہدِ ایجاد الگ الگ ہے سماع حضرت امام شافعی کے عہد کی یعنی دوسری صدی ہجری کی ایجاد ہے (پانچویں صدی ہجری میں حضرت امام غزالی نے سماع کے آداب مرتب فرمائے) اور قوالی حضرت امیر خسروؔ کے عہد یعنی ساتویں صدی ہجری کی ایجاد ہے، اس طرح سماع اور قوالی کے عہدِ ایجاد میں پانچ سو سال کا فرق ہے۔
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books