تلاش کا نتیجہ "عریاں"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
یارو کفن ہمارے لئے کیا ضرور ہےعریاں جہاں میں آئے ہیں عریاں ہی جائیں گے
شوق ہر رنگ رقیب سر و ساماں نکلاقیس تصویر کے پردے میں بھی عریاں نکلا
عشرت قتل گہہ اہل تمنا مت پوچھعید نظارہ ہے شمشیر کا عریاں ہونا
خواہش اب مجھ کو نہیں ہے شیرینی تیرے لب کیجامہ عریاں ہمارے دل کو ایسا بھا گیا
تھیں بنات النعش گردوں دن کو پردے میں نہاںشب کو ان کے جی میں کیا آئی کہ عریاں ہو گئیں
وہ لاتعین لیے تعین مقام عریاں سے ہو کے ظاہراسدؔ سے کہتا ہے اب تو دیکھا کہ یار مجھ میں میں یار میں ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books