تلاش کا نتیجہ "महदूद"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
عشق لا محدود جب تک رہنما ہوتا نہیںزندگی سے زندگی کا حق ادا ہوتا نہیں
اے مری قید تمنا کے بڑھانے والےغیر محدود ترے حسن کی میعاد نہیں
ذات و صفات جس کا عالم نظر میں ہےمحدود سجدہ کیا مرا ذوق جبیں رہے
جہاں خوف فنا کی تیرگی مفقود ہوتی ہےجہاں پرواز فکر و شوق لا محدود ہوتی ہے
نہ ہو محو تماشا خلوت محدود ہستی میںگزر جا وسعت کونین کی حد سے نظر ہو کر
محدود نہیں ہے ان کا کرم پر بخشش ان کے ہاتھ کی ہےجتنا جسے چاہیں کر دیں عطا یہ اپنی براتیں ہوتیں ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books