تلاش کا نتیجہ "मिल्लत"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کیا کہیں ملت و دیں کفر ہے ایماں اپناپیش بت سجدہ ہے اور دیر ہے ایواں اپنا
سرفروش کربلا کی پیروی ہے فرض عیناتباع ملت محبوب یزداں چاہیے
یہ نکتہ سرگزشت ملت بیضہ سے ہے پیداکہ اقوام زمین ایشیا کا پاسباں تو ہے
میں عشق کی ملت میں ہوں اے شیخ و برہمنجا عشق میرے سبحہ و زنار سے کہہ دو
ہیں ملت و مذہب جھگڑے ہیں اور دھرم ریلیجن رگڑے ہیںلڑواتا ہے خود ساروں کو اس جھگڑے کا خود بانی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books