تلاش کا نتیجہ "मौज-ख़ेज़"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
آج یوں موج در موج غم تھم گیا اس طرح غم زدوں کو قرار آ گیاجیسے خوشبوئے زلف بہار آ گئی جیسے پیغام دیدار یار آ گیا
جگ درشن کا میلا ہے میاں جگ درشن کا میلا ہےکہیں گرو بنا کہیں چیلا ہے میاں جگ درشن کا میلا ہے
آندھیوں اور موج طوفاں سے گزر جانے کے بعدناؤ ڈوبی ہے مری دریا اتر جانے کے بعد
تم کون ہو میاں کہاں کے ہو جو ایسی نگری جھانکے ہوہندو ہو یا مسلماں ہو کون روپ میں رہتے ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books