تلاش کا نتیجہ "शाने"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
زلف ساقی جو پریشان ہوئی شانے پرچھا گئی کالی گھٹا جھوم کے مے خانے پر
رات کے شانے پر سر رکھےدیکھ رہا ہے سپنا چاند
زلفیں نہیں کہ شانے سے آراستہ کیابگڑا ہوا مزاج بنایا نہ جائے گا
ہے درس اپنا یہی منظورؔ یہ تعلیم ہے اپنیخدا گوئے خدا بینے خدا دانے خدا شانے
یہ مہاجر کی ہے صف اور یہ پنجابی کی پختون کی سندھی کی بلوچی کی جدا پڑھ کے دکھاؤ تو کسی شہر کی مسجد میں کبھی ایسی نمازحرم کعبہ میں عرفات کے میدان میں یا روضۂ سرکار پہ کیوں شانے ملاتے وہاں کرتے نہیں رنگ کا اور نسل کا تم اپنی شمار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books