تلاش کا نتیجہ "adiib"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دیکھیے کیوں کر گزرتی ہے ادیبؔشام کے گیسو فضا پر چھا گئے
عشق آغاز جاوداں تھا ادیبؔانتہا جس کی عمر بھر نہ ہوئی
کیا زمانے میں نئے نقش ابھارے گی ادیبؔوہ محبت جو حریص غم بیداد نہیں
بے ادباں نہ سار ادب دی گئے ادب تھیں وانجے ہوجہڑے ہون مٹی دے بھانڈے قدی نہ تھیون کانجے ہو
جہان غم میں جسے بے قرار دیکھا ہےاسیر کشمکش انتظار دیکھا ہے
اے ادیبؔ اب یونہی الفاظ کے انبار سے ہم کھیلتے رہ جائیں گے مگر حق ثنا گوئی ادا پھر بھی نہ کر پائیں یہ جذبات و زبان و قلم و فکر و خیالان کی مدحت تو ملائک کا وظیفہ ہے صحابہ کا طریقہ ہے عبادت کا سلیقہ ہے یہ خالق کا پسندیدہ ہے قرآن کا ہے اس میں شعار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books