تلاش کا نتیجہ "jaavedaa.n"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
عشق آغاز جاوداں تھا ادیبؔانتہا جس کی عمر بھر نہ ہوئی
ہر اک حیات کے پیچھے لگی ہوئی ہے فنایہی ہے نام رہے گا جو جاوداں تیرا
پیتے ہی جس کے زندگیٔ جاوداں ملیاس جاں فزا زلال کے مینا تمہیں تو ہو
مکاں فانی مکیں آنی ازل تیرا ابد تیراخدا کا آخری پیغام ہے تو جاوداں تو ہے
زمین و آسماں کی سب بہاریں آپ کا صدقہبہار بے خزاں تم ہو بہار جاوداں تم ہو
تو نے کرم کیا تو بہ عنوان رنج زیستغم بھی مجھے دیا تو غم جاوداں نہ تھا
یہ کیسی روشنی مٹی تلے کروٹ بدلتی ہےوہ آئینہ تو خاکی تھا یہ عکس جاوداں کیا ہے
خودی کے ساز میں ہے عمر جاوداں کا سراغخودی کے سوز سے روشن ہیں امتوں کے چراغ
جو کوئی بھی تری راہ میں مر گیا اپنی ہستی کو وہ جاوداں کر گیامیں شہید وفا ہو گیا ہوں تو کیا زندگی میرے گھر سے کہاں جائے گی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books