تلاش کا نتیجہ "mukh"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
موہن جاگو اٹھو مکھ دھوودوارے ٹھاڑے ہیں لوگ لوگائی
ہمکا جگائے مکھ کاہے چھپائےموری نیند چین سب کھوئی
جو سر مانگو تو حاضر ہوںمکھ موڑوں تو کافر ہوں
رس بھری میٹھی بتین مکھ کیبات ما جیہ تیں لئے ہنس کے
ماٹی جگ کو موہ کے جائے ماٹی سنگگوری سوئے سیج پر مکھ پر ڈالے کیس
پیارے پیا پیاں پروں کر جوڑ کر بنتی ہوںانچرا اٹھا مکھ سے سجن گاہے نظر بر من فگن
مکھ محبوب دا خانہ کعبہ عاشق سجدہ کردے ہودو زلفاں وچ نین مصلے چار مذہب جدھ ملدے ہو
اس کی مکھ دکھلائے ہے جن سے اس کی ہے پریتان کو ہی ملتا ہے جو ہیں اس کے میت
موری روتے ہی روتے عمریا کٹی توری بات نہ سننی نصیب ہوئیتورے پیاں پروں یثرب کے دھنی کوئی بات تو مکھ سے سنا دینا
سو باتیں تھیں مکھ پر رین دنا ممتازؔ پھنسے جب عشق ہمیں آسب سدھ بدھ اپنی جاتی رہی اک شعر بنانا بھول گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books