Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

یہ لڑیاں جیسے کرنوں میں پر دیا ہو ستاروں کو تمنا

انور فرخ آبادی

یہ لڑیاں جیسے کرنوں میں پر دیا ہو ستاروں کو تمنا

انور فرخ آبادی

MORE BYانور فرخ آبادی

    یہ لڑیاں جیسے کرنوں میں پر دیا ہو ستاروں کو تمنا

    تمنا کی سحر ہے آرزو کی شام ہے سحر

    عزیزوں کے لیے ہے باعث تسکین جاں شادی

    تو یاروں کے دلوں کا چین ہے آرام ہے سہرا

    حدیث مصطفیٰ ہے ”النکاح سنتی“ واللہ

    اسی سنت کی جانب اک حسیں اقدام ہے سہرا

    سمٹ آئی ہے دلہن کی حیا سہرے کے پھولوں میں

    جبھی تو جانِ نوشہ، غیرتِ گلفام ہے سہرا

    وہ پھول انورؔ جو گوندھے جاتے ہیں الفت کے رشتوں میں

    انہیں گوندھے ہوئے پھولوں کا دلکش نام ہے سہرا

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے