ہے شادی کا منظر سہانا_سہانا
دلچسپ معلومات
نور جہاں بیگم جے پوری نے اپنی آواز دی ہے۔
ہے شادی کا منظر سہانا سہانا
محبت نے چھیڑا خوشی کا ترانہ
کتنا پیارا ہے سماں
ہر نظارہ ہے جواں
دیکھو شہنائی بجی
محفل شادی سجی
باپ ماں بھائی بہن
آج مسرور ہوئے
آج سہرے کی گھڑی
سارے غم دور ہوئے
پیارے دولہا کو ملا
اس کی الفت کا صلہ
ہو گیا فرض ادا
آ رہی ہے یہ صدا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.