Font by Mehr Nastaliq Web

رب_خالق کی نوازش سے جب آیا سہرا

سید فیضان وارثی

رب_خالق کی نوازش سے جب آیا سہرا

سید فیضان وارثی

MORE BYسید فیضان وارثی

    رب خالق کی نوازش سے جب آیا سہرا

    سر پہ ذیشان کے پھر شان سے چھایا سہرا

    پنجتن پاک کے وارث علی کے صدقے میں

    ہر طرف دھوم ہے محفل میں یوں آیا سہرا

    خوش ہیں فردوس میں عرفان و رئیسہ بیگم

    حور و غلماں نے انہیں جب سے دکھایا سہرا

    چچا فرمان کا سایہ تو ہے مثل والد

    اپنے ہاتھوں سے انہوں نے ہے سجایا سہرا

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے