دیا کرو دیناناتھ
میں شرناگت تھارا ہو
پاپی پتت بھی ہوتے آئے سب کے کاج سدھرتے آئے
جو جی تھارے دوارے آئے کیا ان کا نستارا ہو
میں بھی تو پاپی پتت کھڑا کیوں نا آپ کی نجر پڑا
ایسا کیا بودا کرم اڑا دیا کرو کرتارا ہو
بندی چھوڑ ابھے اوناشی کاٹو جنم مرن کی پھانسی
صاحب کبیر آئے تھے کاشی دکھی دیکھ سنسارا ہو
سنشیہ شوک کو ٹارن ہارے دینوں کے تم رکھوارا ہو
میں مورکھ ہوں تھارے سہارے جھوٹھا کٹمب پریوارا ہو
گھیسا صاحب پار لگاؤ الجھی ہوئی آ سلجھاؤ
اچلداسؔ کی آن بچاؤ ناؤ پڑی مجھدھارا ہو
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.