ہاتھ جوڑ میں کھڑا ہوا ہوں شرن آپ کی پڑا ہوا ہوں
سبھی طرح سے جھڑا ہوا ہوں نہیں بنتا ہے کچھ کام
میں متمند موڈھ اگیانی گتی آپ کی جائے نا جانی
سن لو میری رام کہانی تمہارے بن سرتا نا کام
مایا موہ منہں بھرماویں کامدیو بس میں نا آوے
بنا تمہارے کون بچاوے بسرو مت اوچل رام
دنیا دولت تم ہو ساری تم ہو میرے مول پساری
دیا کرو پربھو دین ہتکاری سدھ لو میری آٹھوں یام
پریم روم میں تم ہی آئے سوامی اوگتداس کہائے
اچلداسؔ کو شرن نبھاؤ دو پربھو اپنا نام
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.