دوجا نہیں بگونا آپ سمجھ لے تو بھائی
دوجا نہیں بگونا آپ سمجھ لے تو بھائی
اوگنکار بتی جو ہوتی گن سوجھتے ہے ناہیں
تیرے دوش دوجے میں ماپیں یہ تیری مورکھتائی
جو کوئی بات بتاؤ جیسی سمجھ میں آئی
واد وواد جھگڑے کو تیاگی ہو جاگی روشنائی
تیرے دشمن تجھ میں رہتے کام کرودھ للچائی
جو تو ان کی جیتا چاہے تج دے مان بڈائی
پراربدھ کا بھوگ سمجھ لے برا بھلا کہے جائی
اس میں ہرش شوک مت مانے ست گرو رہے سمجھائی
تن من وانی ایک بنا لے ست گرو کرے سہائی
ترک فرق ورتی میں راکھے دے گا گرد ملائی
بری بھلی باہر بھیتر کی سب جانی رکھرائی
لاکھ جتن کر وہ نہیں چھپتی دیتی پرکٹ دکھائی
سنت دھوت رامؔ گرو ملے پورے ایسی گلی لکھائی
یوگاند سمجھ کے گھالو نہیں لیں گے یم ٹھکرائی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.