برہ اور پریم کا انگ - مائی مہانری ہری نہ بوجھی بات
مائی مہانری ہری نہ بوجھی بات
پنڈ میں سے پران پاپی نکس کیوں نہیں جات
رین اندھیری برہ گھیری تارہ گنات نس جات
لے کٹاری کنٹھ چیروں کروں گی اپکھات
پاٹ نہ گھولیا مکھاں نہ بولیا سانجھ لگ پربھات
ابولنا میں اودھ بیتی کاہے کی کسلات
سپن میں ہری درس دنہوں میں نہ جارائے ہری جات
نین مہانرا اگھڑی آیہ رہی من پچھتات
آورا آورا ہوئے رہیو رے نہیں آورا کی بات
میراؔ بیاکل برھنی رے بال جیو بلات
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.