چیتاونی کا انگ - بھج من چرن کنول ابیناسی
بھج من چرن کنول ابیناسی
بھج من چرن کنول ابیناسی
جیتائی دیسے دھرنی گگن بچ تتائی سب اٹھی جاسی
کہا بھیو تیرتھ برت کینہے کہا لیے کروت کاسی
اس دیہی کا گرب نہ کرنا ماٹی میں مل جاسی
یو سنسار چہر کی باجی سانجھ پڑیاں اٹھی جاسی
کہا بھیو ہے بھگوا پہریاں گھر تج بھیے سنیاسی
جوگی ہوئے جگت نہیں جانی الٹی جنم پھر آسی
عرض کروں ابلا کر جورے سیام تمہاری داسی
میراؔ کے پربھو گردھر ناگر کاٹو جم کی پھانسی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.