اوں سنتو کنٹھ کنول میں کھوجو بھائی یہاں ہی کہئے تیرا سانئی
اوں سنتو کنٹھ کنول میں کھوجو بھائی یہاں ہی کہئے تیرا سانئی
کنٹھ کنول جب کھوجیا پیارا سوجھن لاگا سرجنہارا
گیان شبد کی کنجی پائی جب جوگی نے جگت کمائی
بھرم گڑھ کا سوڑا تالا گھٹ پنڈ میں ہوا اجالا
روم روم میں خوشی بہارا امی بوند کا چھٹا پھوارا
تروینی میں رنگ لگایا جامیں پھول ہجارا پایا
جا کرن تو بھٹکے بھائی سو کہئے تیرے تن مانہی
ایسی مول بہت سی ڈاری آشا ترشنا ہو رہی بھاری
ان کوں مار ادل بیٹھایا سرت نرت کا میل ملایا
گگن منڈل کا رستہ پایا گپت بھید ست گرو سمجھایا
سن محل میں دیے دکھائی یو ہنسا ہے تیرا بھائی
تیری آواگون سہج مٹائی نربھے پد میں رہا سمائی
پد پایا پورا بھیا ملی نور میں نور ست گرو کی کرپا بھئی گھیساؔ سنت ہجور
کہن سنن کی گم نہیں گھر گھر رہا بھرپور
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.