ہوری کھلیں گے سنت کھلاری سمجھ گھر چنچل ناری
ہوری کھلیں گے سنت کھلاری سمجھ گھر چنچل ناری
اب کنبے میں سوچ پڑی ہے فوج گھری ہے ساری
منہں فرنگی لوٹن لاگا سور ہوا ہے جاری
میں مری کا لگا مورچہ دارو بھرم اڑا ری
پاپ پنیہ دو گولے چالے شور ہوا ہے بھاری
گیان سنگھ نے چیتن کیتا مدت دینی ہے ساری
اب تو دھرتی آئی ہے من کو توپ دھری ہے بھاری
کایا نگر میں ادل بیٹھ گیا درمت ہو گئی نیاری
گھیساؔ سنت کھیل رہے ہوری دلی لٹ گئی ساری
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.