Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

ہردم یاد کرو صاحب نے جھوٹھا مرم ججالا ہے

گھیسا صاحب

ہردم یاد کرو صاحب نے جھوٹھا مرم ججالا ہے

گھیسا صاحب

MORE BYگھیسا صاحب

    ہردم یاد کرو صاحب نے جھوٹھا مرم ججالا ہے

    ہستی گھوڑے رتھ پالکی یوں دھن مال اسارا ہے

    رام نام دھن موٹا سادھو جس کا سکل پسارا ہے

    مایا موہ دو پاٹ جبر ہیں چون پسا جگ سارہ ہے

    ست گرو شبد قول دا سانچا لگا رہا سوئی سارا ہے

    جڑ چیتن میں آپ وراجیں روپ ریکھ سے نیارا ہے

    ایسی بھول پڑی مہارے ست گرو پاوے کوئی پاون ہارا ہے

    گھر تیرے میں لال امولک بچ میں پردا بھارا ہے

    ست گرو شبد محل بنا سانچا ہو رہا اکھنڈ اجالا ہے

    ست گرو شرن بہت سکھ پائے نشچیہ نام ادھارا ہے

    گھیساؔ سنت پنتھ میں دھایئے چھوٹا بھرم ججالا ہے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے