دیکھو میرے واچا سنت کریں بادشاہی
دیکھو میرے واچا سنت کریں بادشاہی
دیا شہر اور شبد ملک ہے سمجھ کی گلیاں بھائی
نشچیہ نام تخت پئے بیٹھے رجا دام لے یاہیں
ست کی توپ گیان کا گولا پریت کو چکمک لائی
پریم سپاہی لڑنے لاگے بھرم کی برجی ڈھائی
پانچ پچیسوں پکڑ منگایے بھیجا شیل سپاہی
چھما پھند میں جال دیے ہیں مردہ جندے یانہیں
کایا نگر کا راج کرت ہیں ملک بہت سا یانہیں
تین لوک کے ناتھ وراجیں سیدھی ورلے نہ پائی
نربھے راج دیا ست گرو نے ہری ہری ہوتی آئی
گھیساؔ سنت پئے کرپا ہو رہی اٹل بادشاہی پائی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.