جیتا کو صاحب ملے گیان کیا پرکاش
جیتا کو صاحب ملے گیان کیا پرکاش
سنت شبد سا کھیلت سنتو ہی کے پاس
جیتا جگ میں آئے کے ٹہل کرو نہ ستسنگ
دھوکھے میں دوجکھ گیا پی مایا کی بھنگ
جیتا سمرن کیجیے آٹھ پہر چتلاے
بن سمرن کچھ ہے نہیں جنم امولک جاے
جیتا سمرن کیجیے یہی بڈا ہے گیان
بن سمرن منسا تیری ڈولت بے ایمان
جیتا پتورتا پی میں ملی کر کے شیل سنگار
دیکھت پی راجی ہوئی سبھی اتارے بھار
جیتاؔ پورے گرو بنا بھید نہ پاویئے داس
چوراسی میں جاے کے بھوگیے بہتک تراس
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.