تیرا ہری سے ملن کیسے ہوئے
ستسگ میں سرتاں آوتی نہیں
بیٹا بیٹی پوتا پوتی رہی کٹمب میں موہ
انت سمے تیرا کوئی نہ ساتھی اکیلی نے چلنا ہوے
پیپل سینچیں جاڈیں دھوکے تلسی کے سر ہوے
دودھ پوت میں کشل راکھیے میں دھوکوں گی توے
بالا پن ترونائی بڑھاپا تینوں پن دیے کھول
اب پچھتایے کیا ہوت ہے مونڈ پکڑ پکڑ کے روے
پانچوں کے سنگ لاگی ڈولے وشیہ دس رہی بھوگ
کبھی باہر کبھی بھیتر جاوے چین پڑے نا توے
بار بار سمجھائی میری سرتاں ایک نا مانی توے
نیکی رام کہیں سمجھ لاڈلی مول بیاج چالی کھویہ
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.