صوفی ادب
صوفی ادب جو نثر اور شاعری دونوں پر مشتمل ہے، یہ اقدار تصوف میں عقل و حسن، انصاف و محبت اور تعلیم و تربیت کا حصہ ہیں، تصوف اسی خیر کی طرف متوجہ کرتا ہے۔
مغلیہ سلطنت کے شہنشاہ شاہ جہاں کی صاحبزادی اور صوفی خاتون، مصنفہ و شاعرہ
مغلیہ سلطنت کے بادشاہ شاہ جہاں اور ملکہ ممتاز کے بڑے صاحبزادے جنہوں نے صوفیانہ روایت کو مزید جلا بخشی، ان کے تعلقات سکھوں کے گرووں سے نہایت خوشگوار تھے۔