عشق یا کرے امیر، یا کرے فقیر
عشق یا کرے امیر، یا کرے فقیر
امیر یا فقیرصرف دو ہی لوگ محبت کرسکتے ہیں۔ امیر اس لئے کہ اس کے پاس خرچ کرنے کے لئے مال ہوتا ہے، اور فقیر اس لئے کہ اسے کسی بات کی فکر یا خوف نہیں ہوتا۔ متوسط طبقے کے لوگ محبت کرنے کے لئے مناسب نہیں سمجھے جاتے ہیں۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.