مشک آنست کہ خود ببوید نہ کہ عطار بگوید
مشک آنست کہ خود ببوید نہ کہ عطار بگوید
اس محاورے میں کہا گیا ہے کہ مشک کا مطلب یہ ہے کہ شیشی کھولتے ہی اس کی خوشبو پھیل جائے اور مشک بیچنے والے کو اس کی تعریف کرنے کی ضرورت نہیں پیش آتی، مشک کی خوشبو ہی اس کی تعریف و توصیف ہے، اسی لئے اس محاورے میں کہا گیا ہے کہ عطر وہ ہے جو خود اس کی خوشبو بتا دے نہ کہ مشک بیچنے والے کو اس کی تعریف کرنی پڑے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.