Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

دروغ گو را حافظہ نباشد

زبانی روایتیں

دروغ گو را حافظہ نباشد

زبانی روایتیں

MORE BYزبانی روایتیں

    دروغ گو را حافظہ نباشد

    جھوٹ بولنے والے شخص کا حافظہ نہیں ہوا کرتا ہے۔

    ایک جھوٹے شخص کی فطرت ہوتی ہے کہ اسے یہ یاد نہیں رہتا ہے کہ اس نے کس سے کیا کہا تھا اور کب کہا تھا، کیونکہ وہ تو ہر وقت جھوٹ ہی بولتا رہتا ہے، اگر سچ بات بولے گا تبھی تو اسے وہ بات یاد رہے گی، نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ وہ شخص ایک آدمی سے کچھ کہتا ہے اور دوسرے سے کچھ اور عام طور پر یہ عمل غیر دانستہ ہوتا ہے کیونکہ اس کی یادداشت اس کا ساتھ نہیں دیتی ہے لیکن اکثر و بیشتر ایسا بھی ہوتا ہے کہ ایک جھوٹ کو ثابت کرنے کے لئے مزید جھوٹ بولنے پڑتے ہیں۔

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے