Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

بوڑھاپن

اس سے وجود کی خصوصیات کے ذلیل ہونے کی جانب اشارہ ہوتا ہے۔ وجود کی خصوصیات محبت کی ریاست نہیں حاصل کر پاتیں بادشاہ جب گاؤں میں داخل ہوتا ہے تو اس کو تباہ کردیتا ہے اور اس کے معزز افراد کی توہین کرتا ہے کبھی کبھی اس سے حالت اور علم کے زوال پذیر ہوجانے کی جانب بھی اشارہ ہوتا ہے ۔ یہ بات معرفت کی بلندی پر اس وقت ہوتی ہے جیسا کہ کہا گیا ہے کہ آخری حالت شروع کی طرف پلٹنے کا نام ہے اور تم میں ایسے بھی لوگ ہیں جو زوال پذیر حالت کی طرف لوٹتے ہیں تاکہ وہ علم کے باوجود کسی چیز کو بھی نہ جان سکیں اصل میں ایسا بڑھاپا معرفت کی دنیا میں جوانی ہے اور جوانی بڑھاپے کی طرح ہے۔

Additional information available

Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

OKAY

About this sher

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

Close

rare Unpublished content

This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

OKAY

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے