ہَوں چاچر کھیلو سرَب انگ
اب خدا کی معرفت کا رقص، جسے هندوی میں چاچر کہتے ہیں مجھ کو اس وجود کی دنیا سے حاصل ہوا ہے کیونکہ اختیار اور تسلط کا پردہ ایک عارضی چیز تھا، اس کے اٹھ جانے کے باوجود عین اليقين کی آنکھ سے دکھائی دے گیا کہ میرے وجود کے کاموں میں سے کوئی ذرہ بھی محبوب کے ہلائے بغیر نہیں ہلتا بلکہ اسی کے اختیارپر منحصر ہے۔ وہ محبوب جس طرح چاہتا ہے اس کو ہلاتا ہے اور اسی کی طرف وجود کے ذرات ہلتے اور رقص کرتے ہیں۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.