Font by Mehr Nastaliq Web
Imam Musa Kazim's Photo'

इमाम मूसा काज़िम

745 - 799 | बग़दाद, इराक़

इमाम मूसा काज़िम

सूफ़ी उद्धरण 1

میں نے علم چار آدمیوں میں پایا ہے۔

پہلا وہ شخص ہے جو خدا کی معرفت رکھتا ہے، دوسرا جو اس بات کو پہچانتا ہے کہ خدا نے میرے ساتھ کیا کیا، تیسرا جو اس بات کو جانتا ہے کہ خدا مجھ سے کیا چاہتا ہے، چوتھا جو یہ سمجھتا ہے کہ کون سی بات مجھے دین سے خارج کر دے گی۔

  • शेयर कीजिए
 

संबंधित सुफ़ी शायर

Recitation

बोलिए