Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

چاہ بلبل ہاروت وماروت و زہرہ

نا معلوم

چاہ بلبل ہاروت وماروت و زہرہ

نا معلوم

MORE BYنا معلوم

    ہاروت و ماروت دو فرشتوں کے نام ہیں- ایک بار انہوں نے بڑبولےپن میں کہہ دیا کہ انسان تو دنیا میں حرص و ہوس کا شکار ہو جاتے ہیں، ہم اگر وہاں جایئں تو ایسے رہیں جیسے پانی میں کنول- خدا نے امتحان لینے کے لۓ انہیں دنیا میں بھیجا۔ پہلے تو وہ دنیاوی حرص سے مبرا رہ کر خدا کی تسبیح و تحلیل کرتے رہے لیکن کچھ ہی وقت کے بعد ایک رقاصہ پر فریفتہ ہو گۓ۔ اس رقاصہ کا نام زہرہ تھا- وہ بلا کی حسین اور جادو ٹونے میں ماہر تھی۔ اس نے ان دونوں سے آسمان میں جانے کا علم حاصل کیا اور اس کے عوض میں انہیں جادو سکھایا۔ اس عمل پر ناخوش ہو کر خدا نے دونوں کو بابل کے کنویں میں الٹا لٹکا دیا۔

    کہتے ہیں کہ دونوں آج بھی اسی حالت میں ہیں۔ پوری دنیا کا دھواں اس کنويں میں جاتا ہے اور ان کے نتھنوں میں جا کر انہیں تکلیف دیتا ہے۔ زہرہ اس واقعہ کے بعد تیسرے آسمان پر چلی گئی اور زہرہ نامی ستارہ بن گئی۔

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے