چاند کی خوبصورتی پرچیتا شیدا ہو جاتا ہے اور اس کو پانے کی خواہش میں پہاڑ پر چڑھ جاتا ہے۔ وہاں سے اوپرچھلانگ لگاتا ہے اورنیچے آ گرتا ہے۔
رفتم اندر پۓ مقصود ولے ہمچو پلنگ
با سر کوہ بہ قصد مہ تاباں رفتم
ترجمہ- میں اپنے مقصد کے حصول کے لۓ گیا مگرچیتے کے طرح پہاڑ کی چوٹی سے چمکتے ہوئے چاند کو حاصل کرنے گیا۔ معنی یہ ہے کہ میں خدا کو پانے کے ہدف کو اسی طرح نہیں پا سکا جس طرح چیتا، چاند کو آج تک حاصل نہیں کر سکا۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.