گنج قارون سے مراد بیش بہا دولت سے ہے۔ قارون کا خزانہ اور اس کا بخل عرف عام میں مشہور ہے- قارون حضرت موسی کا چچیرا بھائی تھا- اپنے علم کیمیا کی مدد سے سونے چاندی کی تخلیق کرکے وہ اپنے خزانے میں بھر رہا تھا- اس کے پاس اتنا خزانہ جمع ہو گیا تھا کہ چالیس ہزار اونٹوں پر اس کے خزانے کی چابیاں لادی جاتی تھیں- حضرت موسی نے اس سے کہا کہ ایک ہزار دینار پر ایک دینار صدقہ کر دیا کرے- اس نے ایسا کرنے سے انکار کر دیا اور حضرت موسی کو تکلیفیں دینے لگا- اس پر ناراض ہو کر خدا نے اس کے خزانے کے ساتھ اسے بھی زمین میں دھنسا دیا-
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.