کہا جاتا ہے کہ خضر، الیاس، عیسی و ادریس، یہ چاروں پیغمبر زندہ ہیں-
خضر خشکی (زمین) پر راستہ بھٹک جانے والوں کے رہنما ہیں۔
الیاس تری( پانی) پر بھولے بھٹکوں کو راہ دکھاتے ہیں-
فارسی ادب میں آب و خشکی دونوں پر درحقیقت راستہ دکھانے والے حضرت خضر ہی مانے جاتے ہیں- سمندر میں جہازوں اور جنگل میں راہگیروں کی راہنمائی کرنا حضرت خضر کا ہی کام سمجھا جاتا ہے۔ حضرت خضرسبز رنگ کے لباس کو پہنتے ہیں- وہ جہاں بھی بیٹھتے ہیں وہ جگہ سرسبز و شاداب ہو جاتی ہے۔
حضرت عیسی عرش چہارم پر زندہ ہیں-
ادریس، حضرت آدم کی نسل کی ساتویں پشت میں تھے- مانا جاتا ہے کہ وہ لمبی عمر گزارنے کے بعد جسم سمیت آسمان پر چلے گئے-
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.